ہم یوٹیوب پر کامیاب کیوں نہیں ہوتے ہیں

ہم یوٹیوب پر کامیاب کیوں نہیں ہوتے ہیں
0/5 No votes
Developer
--
--

Report this app

Description

ہم یوٹیوب پر کامیاب کیوں نہیں ہوتے ہیں

دوستوں PewDiePie ایک روسٹنگ چینل ہے جو دنیا میں اتنہائی مقبول ہے پتہ ہے اتنا مقبول کیوں ہے. اور بھی لاکھوں لوگ یہ کام کر رہے
وجہ یہ ہے یوٹیوب پر وہی کامیاب ہوتا جو ایک نیا انداز لے کر آتا اور PewDiePie نے بھی کچھ ایسا ہی کیا. اس لئے مقبول ہے .دوسروں سے الگ، روانہ کام کرتا روز ایک سے دو وڈیوز اپ لوڈ کرتا، اور اس کے کمنٹس دوسروں سے الگ ہوتے اسکا .یہ انداز اس کو مقبول بنا گیا، اور اس نے یہ ساری قبولیت صرف چھ سال میں حاصل. کی

ہمارے چینلز اس طرح کیوں کامیاب نہیں ہوتے
ہمارے چینل کہاں سے کامیاب ہوں یہاں تو جو بھی چینل دیکھوں گلے سڑے ہیلتھ کے سلائیڈز شوز نظر اتے
یا پھر یوٹیوب ٹیوٹوریلز جیسے ساری قوم نے یوٹیوب ٹیوٹوریلز ہی سیکھنے یا 50 ایم بی بھیک کو انلمیٹیڈ بتا کر بیوقوف بنانے کے فری کے کوڈ اور چینلز پر یا تو مجرے نظر آتے یا حکیم صاحبان اپنے نسخے بیچ رہے ہوتے

ہم یوٹیوب پر کامیاب کیوں نہیں ہوتے ہیں

جب آپ کوئی وڈیو بناتے ہیں تو کبھی آپ نے آپنے آپ سے سوال کیا۔ اس وڈیو سے کیا میں لوگوں کو کوئی فائدہ پہنچا سکتا ہوں۔دوسرا سوال کیا یہ وڈیو اس قابل ہے کہ کوئی اس کو دیکھے کیا میری وڈیو میں ایسا مواد ہے کہ لوگ اس مواد کے بارے میں سرچ کرتے ہیں
کبھی آپ نے اس پرغور کیا لوگ کیا دیکھنا چاہ رہے اور کیا آپ کسی کی پسند کے مطابق وڈیوز بناتے بھی ہیں کے نہیں

کیا آپ کا ضمیر اس سے مطمئن ہوتا ہے. جو میں نے اپلوڈ کیا ہے یہ واقعی اس قابل ہے کہ لوگ اسے. دوسروں کے ساتھ شئیر کرنا پسند کریں گے. اگر ایسا نہیں ہے تو حضور کچھ ایسے آئیڈیاز پر کام کریں .جو واقعی اچھوتا ہو اس پر اس سے پہلے .کسی نے ویڈیو نا بنائیں .ہوں اپنے اردگرد ڈھونڈیں کون سی ایسی چیز ہے جو دنیا میں صرف آپ کے قریب ہے وہ کونسی ٹینیک ہے .جو صرف آپکو پتہ ہے وہ کونسا ایسا کام ہے

جسے کرتے ہوئے آپ کو بوریت نہیں ہوتی ا.ور کونسی ایسی خوبی آپ میں ہے آپ کے سگے بہن بھائی. میں بھی نہیں اس پر ویڈیو بنائیں دیکھئیے گا .آپ کو یوٹیوب کہاں پر لے جاتا ہے یاد رکھیں آپ کی محنت ہی آپکو کامیاب کر سکتی ہے اور سب سے بڑھ کر جس سے ایک بھی لفظ سیکھیں اسے استاد ماننا اگر آپ کو اپنی توہین لگتی ہے کم از کم اس کی عزت ضرور کی جئے
رہے نام اللہ سبحان و تعالیٰ کا

Share with Friends

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *